gepco new connection

نیا گیپکوکنکشن حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کے گھر، دکان یا کاروبار کے لیے گیپکو کا نیا کنکشن حاصل کرنے کے عمل میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے، آپ کو ایک نئی کنکشن فائل تیار کرنے کی ضرورت ہوگی۔ فائل میں، آپ کو درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہوگی۔

  • درخواست دہندہ کے شناختی کارڈ کی کاپی
  • درخواست دہندہ کے گھر کی ملکیت کی دستاویز (مکان کی فرد کی کاپی))
  • درخواست گزار کے پڑوسی کا بجلی کا بل
  • وائرنگ سرٹیفکیٹ
  • آن لائن جمع کرائی گئی درخواست کا پرنٹ

گیپکو نئے کنکشن کے لیے اپلائی کیسے کریں؟

فائل کو مکمل کرنے کے بعد آپ ای-این-سی کی ویب سائٹ پر نئے کنکشن کے لیے درخواست جمع کرائیں گے. اور درخواست جمع کرانے کے بعد اس فائل کو بغیر کسی تاخیر کے اپنے قریبی گیپکو آفس میں جسمانی طور پر جمع کرائیں۔ اگر آپ فائل گیپکوآفس میں جمع نہیں کراتے ہیں، تو آپ کی درخواست 21 دنوں کے اندر مسترد کر دی جائے گی۔ لہذا، اس فائل کو اپنے متعلقہ گیپکوآفس میں جمع کروانا یقینی بنائیں۔

اگر آپ اپنےگھر، دوکان، یا کہی بھی نیا کنیکشن انسٹال کروانا چاہتے ہیں۔ تواس کے لیے بس مکان کی فرد کی کاپی، جس کے نام پہ کنیکشن لگوانا ہے ان کے شناختی کارڈ کی کاپی۔ اور ہمسائے کا بجلی کا بل لے کر اپنے متعلقہ گیپکو آفس کے باہر آپ کو اسٹام فروش مل جائے گے۔ آپ چاہے تو اپنی فائل ان سے بنوا لے. فائل بنانے کے بدلے میں آپ سے 500 یا 700 روپے لےگا۔ وہ خود ہی نیو کنیکشن فارم بھی پاس سے لگائے گا اور اوتھ کمیشنرسے سارے کاغزات ویرفائی(تصدیق)بھی کروا لے گا اور آن لائن اپلائی بھی خود ہی کرے گا۔ آپ کی محنت اور وقت بچ جائے گا۔

خود آن لائن اپلائی کریں۔

اگر یہ سب کام آپ خود کرسکتے ہیں تو اس سے اچھی بات کوئی اور ہو نہیں سکتی۔ نیچے دیے گئے لنک سے نیو کنیکشن فارم ڈؤن لوڈ کریں اور بتائے گئے تمام کاغزات ساتھ لف کرکے اوتھ کمیشنرسے تصدیق کروانے کے بعد ای۔ این۔ سی کی ویب سائٹ پر نئے کنکشن کے لیے آن لائن درخواست جمع کروائیں۔ اور اس دن یا اس سے اگلے دن اپنے متعلقہ گیپکو کے آفس میں لازمی فائل جمع کروائے ورنہ آپ کی درخواست پہ عمل درامد شروع نہیں کیا جائے گا۔ ایک بات اور فائل جمع کروانے سے پہلے فائل پراپنا نام، پتہ، اور آن لائن درخواست ٹریکنگ آئی ڈی نمبر ضرور لکھ دیجیے گا۔ اور اس فائل کے تمام کاغزات کی ایک کاپی اپنے پاس محفوظ رکھیے گا بعد میں ضرورت پڑسکتی ہے۔

GEPCO New Connection Procdure

Want to get a new GEPCO connection? We can help you with the process of getting GEPCO a new connection for your home, shop, or business. First of all, you will need to prepare a new connection file. In the file, you will need the below-mentioned documents

  • Applicant CNIC Copy
  • Applicant House ownership document (copy of house owner)
  • Applicant’s neighbor’s electricity bill
  • wiring certificate
  • Online submitted application print

After completing the file you will apply for a new connection on the ENC website (https://enc.com.pk/), and after submission of the application submit this file physically in your nearest GEPCO office without any delay. If you do not submit the file to the GEPCO office, your application will be rejected within 21 days. So, make sure to submit this file to your related GEPCO office.

How to Apply for GEPCO New Connection?

If you want to install a new connection in your home, shop or anywhere. For this, just take the copy of the person of the house, the copy of the identity card of the person in whose name the connection is to be made, and the electricity bill of the neighbor and you will find the stamp vendor outside your respective GAPCO office.

If you want, make your file from them, they will charge you 500 or 700 rupees in exchange for making the file. He will also apply the new connection form himself and get all the documents verified by the Oath Commissioner and will also apply online himself. Your effort and time will be saved.

How to Apply for GEPCO New Connection?

If you can do all these things yourself, then nothing can be better than that. Download the new connection form from the link given below and after attaching all the mentioned documents and getting them verified by the Oath Commissioner e. N. Submit online application for new connection on ENC’s website.

And submit the required file to your respective GAPCO office on that day or the next day otherwise your application will not be processed. One more thing before submitting the file you must write your name, address, and online application tracking id number on the file. And keep a copy of all the documents in this file in case it is needed later.

RELATED GEPCO SERVICES

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *